صبر کی فضیلت اور اہمیت
صبر ایک ایسی صفت ہے جس کی قرآن و حدیث میں بے پناہ فضیلت بیان کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے صبر کرنے والوں کو بے شمار اجر کا promise دیا ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "صبر روشنی ہے" (مسلم)۔ یہ حدیث ہمیں بتاتی ہے کہ مشکلات میں صبر کرنا درحقیقت اندھیرے میں روشنی کی مانند ہے۔
مزید پڑھیں